امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت

ساخت وبلاگ
اجتماعی زندگی یا انفرادی؟ اسلام کی نظر میں کس کی اہمیت زیادہ ہے؟ آیا انسان کو اجتماعی طور پر معاشرے میں رہتے ہوئے زندگی گزارنی چاہیے یا انفرادی طور پر معاشرے سے کٹ کر؟ اسلام کے نزدیک کس کی اہمیت زیادہ ہے اور کس کی طرف اسلام دعوت دیتا ہے؟ کیا ممکن ہے انفرادی زندگی بھی قدر وقیمت پیدا کر لے؟ ان سوالوں کا جواب دینےسے پہلے ضروری ہے یہ طے کرلیں کہ کیا اجتماعی زندگی گزارنا انسان کے اپنے اختیار میں ہے؟ کیا انسان کے لیے ممکن ہے کہ وہ انفرادی طور پر اپنی زندگی گزارلے؟ چونکہ اگرمان لیں کہ  انسان اجتماعی زندگی گزارنے پر مجبور ہے تو اس فعل کے اچھے یا برے ہونے کا  کوئی مطلب نہیں۔ اچھا یا برا صرف اختیاری افعال میں معنی رکھتا ہے۔ بعض مغربی محققین قائل ہیں کہ انسان اجتماعی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔  انسان کی طبیعت بھی اسے اجتماعی زندگی پر ابھارتی ہے۔ بعض نےیہاں تک کہا ہے کہ معاشرے کے اندر انسان کی مثال جسم کے اندر ایک سیل(خلیے) کی ہے۔ فرد معاشرے کے اندر اپنی کوئی شناخت نہیں رکھتا۔ فرد کی شناخت اور حقیقت اسی معاشرے سے وابستہ ہے۔ پس فرد کا وجود اور فرد کی شناخت دونوں معاشرے کے تابع ہیں۔  ہاں بعض نے صرف اس حد تک اعتراف کیا ہےکہ  معاشرے میں فرد کو ایک خاص حد تک آزادی حاصل ہے۔ وہ چاہے تو اپنے آپ کو معاشرے سے جدا کر سکتا ہے۔ لیکن اگر معاشرے سے جدا کر لے گا تو وہ مر جائے گا۔بالکل اسی طرح  جیسے ایک سیل کا امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت...
ما را در سایت امام تقی علیہ السلام اور چھوٹی عمر کی امامت دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : abbashussaini بازدید : 107 تاريخ : جمعه 6 بهمن 1396 ساعت: 19:38